عمران خان او رریہم کی شادی 2015میں محض دس ماہ کے بعد ختم ہوگئی اور بعدازاں ریہم نے عمران پر گل حواس‘ نشہ کرنے او رزانی ہونے کا اپنی حالیہ کتاب میں الزام لگایا۔
اب جبکہ عمران خان پاکستان کے اگلے وزیراعظم بننے جارہے ہیں تو اس کی سابق بیوی اپنے سابق شوہر کی تذلیل کاکوئی موقع گنوانا نہیں چاہتی ہیں چاہے وہ ٹوئٹر کے ذریعہ ہو یا پھر مختلف میڈیا ذرائع سے ہو۔
اب وہ یوٹیوبر او رپاکستانی نژاد کینڈی کامیڈین زائد علی سے ٹوئٹر پر لڑائی کررہی ہیں
زائد علی نے عمران کی سابق بیوی ریہم کو ٹوئٹر کے ذریعہ نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ’’ میں ہر رات کو سوتے وقت یہی دعا کرتا ہوں کہ آپ کے جیسی سابق بیوی کا کسی کو پالا نہ پڑے‘‘۔
The only dua that I make before going to sleep is that I never end up with an ex like Reham Khan.
— Zaid Ali (@Za1d) July 30, 2018
ریہم نے زائد کو اپنے ردعمل میں کہاکہ’’ میری ہمیشہ یہی دعا رہتی ہے کہ تم کسی منشیا ت کے عاد ی او رھوکے بازکے ساتھ نہیں رہیں۔
میں ایسا کروں اور جب تک پتہ چلاکہ جس نے اس کو ووٹ دیا ہے انہیں دھوکہ دیا۔ پاکستان پہلے ائے گا‘‘
My sincere dua is that you never have to live with a drug abuser & a cheat. I did & covered up until I found out he was cheating those who had voted him. Pakistan comes first. https://t.co/2193EkdJSU
— Reham Khan (@RehamKhan1) July 31, 2018
زائد نے جواب میں ٹوئٹ کیاکہ ’’ تمہارا دعوی ہے کہ عمران خان نشہ کرتے ہیں‘مگر ایسا لگ رہا ہے کہ ان کے نشہ کا اثر آپ پر ہورہا ہے
You claim that Imran Khan takes drugs.. but it seems ke un drugs ka asar ap pe ho raha hai. https://t.co/YDKf4xE5XE
— Zaid Ali (@Za1d) August 2, 2018