چارلوگوں جس میں سابق کرکٹر وسیم اکرم بھی شامل ہیں نے کرکٹر سے سیاست داں بنے عمرا ن خان کی سابق بیوی ریہم خان کوایک نوٹس جاری کی ہے اورخبر ہے کہ کہ ان کی مجوزہ کتاب میں چاروں پر بے بنیاد الزام لگائے گئے ہیں
پاکستان۔ ریہم خان کے پہلے شوہر ڈاکٹر اعجاز رحمان ‘ اکرم‘ لندن کے صنعت کار سید ذوالفقار بخاری جس پر ریہم نے عمران کے ’’ غلط کام‘‘ انجام دینے کا الزام لگا یا ہے
اور پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی ائی) میڈیا کوارڈینٹر انیلا خواجہ ان کی سوانح عمرای پر اعتراض جتایا ہے جس کے کچھ حصہ ان لائن لیک ہوا تھا جو مبینہ طور پر قابل اعتراض مواد ہے ۔
ریہم خان کی مذکوہ کتا ب میں بتایا گی اہے کہ عمران خان کے ساتھ ان کی شادی کی تفصیلات بھی شامل ہیں جو کچھ ماہ بعد طلاق میں تبدیل ہوگئی تھی۔نوٹس میںیہ بھی ذکر کیا گیا ہے کہ ریہم نے اکرم کی اور ان کی متوفی بیوی کے ازدواجی زندگی کی تفصیلات بھی شامل کی ہیں۔
نوٹس میں کہاگیا ہے کہ اکرم او ران کی بیوی کا حوالہ ’’ نہایت قابل اعتراض ہے ‘‘۔ ریہم نے اپنی کتاب میں خواجہ کے عمران کے ساتھ ناجائز رشتوں کا بھی ذکر کیاہے