اُردو او رہندی کے مشہور شاعر عمران پرتاب گڑھی نے اپنے انقلابی اشعار کے ذریعہ عوام کی خوب داد وتحسین حاصل کی۔عمران نے کہاکہ پچھلی بیس سالوں میں مدرسوں کے خلاف ایک منظم پروپگنڈہ انجام دیاگیا۔عمران پرتاب گڑھی نے کہاکہ مدرسوں کے ذریعہ امن اور محبت کے پیغام کو عام کرنے کاکام کیاگیا اور اس کو دہشت گردوں سے جوڑنا کہاں تک درست ہے۔
اثار وں کے متعلق مذہبی اثاث پر امتیاز کی بھی عمران پرتاب گڑھی نے اپنی نظم میں مذمت کی۔عمران نے دعوی کیاکہ تمام باوقار آثار مسلمانوں نے ہی دیا۔ملک میں مدرسوں کے غیرمعمولی ترقی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مسلمانوں نے اس ملک کے لئے اپنی جان کی قربانی مدرسہ وقت کارآمد ثابت ہوئے جب ملک کو مدد کی ضرورت تھی۔
مدرسوں نے ذاکر حسین‘ فخرالدین اور کلام جیسی عظیم شخصیتیں دئے۔عمران نے بابا رام دیوکو بھی نشانہ بنایاجنھوں نے مسلمانو ں کے خلاف تبصرہ کیاتھا۔نوجوان شاعر نے مرکزی حکومت پر بڑھتی قیمتوں اور بدعنوانی کی روک تھام میں ناکامی پر حکومت کا مذاق اڑایا ۔انہوں نے کہاکہ حکومت چلانا چائے بنانے جیسا آسان نہیں ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=5tkkiNSFs8o