پاکستان کے اسٹار کرکٹر سے سیاست داں بننے والے اور متوقع وزیراعظم پاکستان عمران خان کا پاکستان کے بنی گالا میں واقع بنگلہ کا اندرونی حصہ جس کو آج تک بہت کم لوگوں نے دیکھا ہے۔حالانکہ یہ ویڈیو نو ماہ قدیم ہے مگر ان دنوں سوشیل میڈیاپر کافی وائیر ل ہورہا ہے۔نہایت خوبصورتی سے سجایا ہوا یہ بنگلہ کسی فلمی سیٹ سے کم نہیں ہے۔ اس کو تمام آرائش او ربڑی خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔ ویڈیو میں وائس اور دینے والی اینکر کے مطابق ریہم خان نے ا س بنگلہ کے خانگی حصہ کو سجایاتھا ۔ اس میں سیاسی سرگرمیوں کے لئے ایک علیحدہ حصہ بھی بنایاگیا ہے