لاہور۔جمعرات کے روزعمرا ن خان کی سابق بیوی ریہم خان نے دعوی کیا ہے کہ خان کی پانچ ناجائز اولادین ہیں جن میں کچھ ہندوستانی بھی شامل ہیں۔
ان کی 2015میں شادی کے بعد ٹرائین وائٹ سے تبادلہ خیال کے دوران عمرانکی امریکی نژاد بیٹی سیتا وائٹ ‘ ریہم نے دعوی کیا ہے کہ عمران کے پانچ ہندوستانی بچے بھی ہیں۔انہوں نے اس سے کہاکہ ’’ تم جانتے ہوئے وہ صرف ایک نہیں ۔ میں جانتی ہوں مجموعی طور پر پانچ ہیں‘‘۔
اس پر ریہم نے پوچھا کہ تم کیسے جانتے ہوں ‘ عمران نے دعوی کیاتھا کہ ان کی ماؤں نے مجھے بتایا ہے۔
انہوں نے دعوی کیاتھا کہ کچھ ہندوستانی ہیں اور ان میں بڑی عمر کا34سالہ بچے بھی ہے