اسلامی ریسرچ کے ادارے یقین کی محقق محمد الیشانوی اپنی وضاحت میں کہاکہ شاعر مشرق علامہ اقبال علیہ الرحمہ کے ایک کلام کی وضاحت کی۔ مسٹر ایلشانوی نے انکشاف کیاکہ نیویارک شہر کے ایک مشہور پروفیسر جو کافی عرصہ سے حقیقت کی تلاش میں تھا اور وہ ایک ناستک بھی تھے‘ نے مذہب اسلام قبول کرلیا۔
پروفیسر نے کہاکہ ’’ میں نے علاقہ اقبال کے کلام کی ایک لائن پڑھی ‘ اور اس کے بعد میں خود کو مجبور اورلاچار سمجھنے لگا‘ میری تحقیق ختم ہوگئی او رمیں نے کہاکہ اس کی اب مجھے کوئی ضرورت نہیں ہے۔‘‘
انہوں نے علاقہ اقبال کے کلام کی وہ لائن کا حوالے دیتے ہوئے کہاکہ ’’ یقیناًتمام گاڈ کا انکار کرسکتے ہو‘ مگر محمد ؐ کا کیسے انکار کروگے‘‘۔ اسپیکر ایلشانوی نے وضاحت کرتے ہوئے کہاکہ شاعر مشرق کہنا چاہتے ہیں ‘ یقیناًآپ کہہ سکتے ہیں’’ میں جس کو دیکھ نہیں سکتا اس کو قبول نہیں کرونگا ‘ مگر آپ کس ان کا انکار کرسکتے ہیں جو ہمارے دلوں میں رہتے ہیں‘ جن سے پروردگار ہم کلام ہوتے ہیں۔
تم کس طرح محمد ﷺ کی حقیقت کا انکار کرسکتے ہو‘‘۔ تم آپؐ کو کا کس طرح انکار کرسکتے ہیں جو سخت ماحول میں ولادت پائے اور نہایت شفیق ‘ خوبصورت ‘ نہایت رحم دل خصوصیات کے حامل ہیں‘ انہوں نے لوگوں کو صبر وتحمل کے ساتھ سمجھایا۔
ویڈیو کا مشاہدہ کریں۔