اندور ۔ مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں پیش ائے ایک واقعہ میں عصمت ریزی کے معاملے میں متاثرہ کی ماں نے چہارشنبہ کے روز ملزم کی پٹائی کردی۔
https://www.youtube.com/watch?time_continue=63&v=C1cGckgXp7E
اس ویڈیو میں متاثرہ کی ماں ملزم کو سلسلہ وار تھپڑ رسید کرتے ہوئے دیکھائی دے رہی ہیں ۔ بال کھینچ کر بھی پیٹا۔
پولیس کے دوجوان بھی ویڈیومیں دیکھے جاسکتے ہیں جو ملزم کو پکڑے ہوئے ہیں۔ ایک راہ چلتے شخص نے اس واقعہ کا ویڈیو بنایا۔