ڈاکٹر سبرامنیم سوامی کا زعفرانی ایجنڈہ بے نقاب ہوا ہے جس میں انہوں نے مسلمانوں میں نفاق پیدا کرنے اور ہندؤوں کو متحدکرتے ہوئے ہندوستان پر حکومت کی بات کی ہے۔
آج تک پر راہل کنول کے ساتھ ایک انٹرویو میں میں پھوٹ ڈالو اور حکومت کرو کی حکمت عملی کی وضاحت کی گئی ہے حالانکہ کے ویڈیو پرانا ہے مگر سبرامنیم سوامی کے نظریہ ملک کے لئے ایک سنگین خطرہ ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=4z7z62_VF_Y
مسلمانوں کے شیعہ ‘ مہدوی‘ اور بریلوی کانگریس کے بجائے این ڈی اے کے حامی ہیں۔راہل کنول نے جب سوامی سے کہاکہ وہ ہندؤں کو متحد اور مسلمانوں میں پھوٹ ڈالنا چاہتی ہیں تو سوامی نے پل جھپکائے بغیر ہاں میں جواب دیا۔