ضرور دیکھئے۔ سوشیل میڈیا پر وائیرل ہورہا جھوٹا ویڈیو جس میں اوم پوری کے اسلام قبول کرنے کا دعویٰ کیاجارہا ہے۔

ممبئی میں ان دنوں ایک ویڈیو سوشیل ویڈیو وائیرل ہورہا ہے جس میں ویٹرن بالی ووڈ ایکٹر اوم پوری کو مذہب تبدیل کرکے اسلام قبول کرنے والا بتایاجارہا ہے۔

تیرہ سکنڈ کے ویڈیو فوٹیج کو ا س طرح ایڈیٹ کیاگیا ہے کہ اوم پوری کومذہب اسلام سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرنے والا اور اسلام کودنیا سب سے بڑا مذہب بتاکر ساری دنیا کواسلام قبول کرنے کی ہدایت دیتا دیکھائی گیا ہے۔

آپ دیکھ سکتے ہیں تیرہ سکنڈ کاپہلا ویڈیوجس کو ایڈیٹ کرنے کے بعد سوشیل میڈیا پر وائیرل کیاگیا ہے

https://www.youtube.com/watch?v=PynA8mQYSQI

اور یہ دوسرا مکمل او رحقیقی ویڈیو

https://www.youtube.com/watch?v=nNV8SEt0fs4