’’ہمیں پورا یقین آگیا تھا کہ ہم اقتدار میں کبھی نہیں ائیں گے۔ ہمارے لوگوں نے بلندبانگ وعدوں کرنے کا طئے کیا۔ آج لوگ ہمیں ہمارے وعدوں کے لئے یا کررہے ہیں۔ اب ہم ہنس کر اگے بڑھاجاتے ہیں‘‘
یونین منسٹر برائے روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی وے نتن گڈگری اپنے ایک اقبالیہ بیان میں یہ کہا ہے کہ مذکورہ بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کی زیرقیادت نریندر مودی کی حکومت تکمیل نا ہونے والے وعدوں کی بنیاد پر اقتدار میں ائی ہے‘ جس کی وجہہ سے ملک میں عوام کو غیر متوقع جھوٹی امیدیں پیدا ہوگئی ہیں‘ جس کو کانگریس پارٹی نے پیر کے روز اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر شیئر کیاہے۔
In the video Union Minister #NitinGadkari says candidly, “We were very confident that we can never come to the power. So our people suggested us just to make tall promises. Now people remind us of our promises…Now we just laugh and move on” #BJP #PMModi https://t.co/SA8bh7r77U
— National Herald (@NH_India) October 8, 2018
بالی ووڈ ایکٹر نانا پاٹیکر کے ساتھ ایک ٹی وی ٹالک شو میں گڈگری نے کہاکہ ’’ہمیں پورا یقین آگیا تھا کہ ہم اقتدار میں کبھی نہیں ائیں گے۔ ہمارے لوگوں نے بلندبانگ وعدوں کرنے کا طئے کیا۔ ۔
اگر ہم اقتدار میں نہیں ائے تو ہم پر کسی چیز کی ذمہ داری نہیں ہوگی‘‘۔
انہوں نے مزیدکہاکہ’’آج لوگ ہمیں ہمارے وعدوں کے لئے یا کررہے ہیں۔ اب ہم ہنس کر اگے بڑھاجاتے ہیں‘‘۔ ویڈیو ضرور دیکھیں جو مراٹھی زبان میں ہے۔
Good to see Union Minister @nitin_gadkari concurring with our view that the Modi Govt was built on jumlas and fake promises. pic.twitter.com/DewDbnd16w
— Congress (@INCIndia) October 8, 2018