ویسے تو کئی واقعات ہیں جن کی وجہہ سے صدر ترکی طیب رجب اردغان کروڑہالوگوں کے دلوں پر حکومت کرتے ہیں اوربہت ہی کم وقت میں عالمی سطح کی مسلم قیادت کے طور پر ان کی پہچان بنی ہے۔
ان دنوں سوشیل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے جس میں صدرترکی اردغان ‘ مقامی قبرستان میں تدفین کے بعد تلاوت قرآن کررہے ہیں۔
بتایاجارہا ہے کہ مذکورہ تدفین سے قبل صدر ترکی رجب اردغان نے جنازہ کو کاندھا بھی دیا ہے۔ پیش ہے ویڈیو