پونا۔آگ کی نظر ہونے والے مکانات میں رہنے والے لوگوں میں دیوالی کٹس اور نئی مکانات کی چابیاں تقسیم کرتے ہوئے صابر شیخ اور سلیم میمن انسانیت کے لئے ایک مثال قائم کردی۔
یہاں پر اس بات کا ذکرضروری ہے کہ پونے کے امبیڈکر علاقے میں آگ لگانے کا واقعہ پیش آیاتھا۔ اس واقعہ میں ایک سو سے زائد مکانات تباہ ہوگئے تھے۔
حکومت کی جانب سے موثرمدد نہیں ملنے کی وجہہ سے صابر شیخ اور سلیم میمن نے اپنے مدد کے ہاتھ بڑھائے
https://www.youtube.com/watch?v=A3bFmVv9Dc0
۔دیوالی تہوار سے ایک روز قبل گھروں کی چابیاں متاثرہ خاندان میں تقسیم کئے گئے۔