شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کا کمیاب ویڈیو فوٹیج

اپنی بے مثال اداکارے کا لوہا منوانے والے شہزادے سلیم( دلیپ کمار)جنھیں ہندی سنیما میں شہنشاہ جذبات کے لقب سے نوازا ہے یہ ویڈیو ان دنوں سوشیل میڈیا پر خوب وائیرل ہورہا ہے جس میں دلیپ کمار اور نورجہاں پنجابی زبان میں گفت شنید کررہے ہیں۔

یہ ویڈیو بہت کمیاب ہے ‘ جس میں افسانوی اداکاردلیپ کمار او رنورجہاں دونوں پنجابی زبان میں ایک دوسرے سے اپنی بے پناہ انسیت کا اظہار کررہے ہیں۔ویڈیو ضروردیکھیں