پیرس:پرنسس ڈائنا اور ہاروڈس کے ڈپارٹمنٹل اسٹور کے مالک محمد الفایاد ڈوڈی الفائد کے بیٹے ڈوڈی الفایاد کے درمیان کے رشتہ پر بحث کوئی نئی بات نہیں ہے ۔ دونوں اپنی زندگی کے آخری لمحات میں کس قدر خوش تھے اس کا اندازہ نئے جارہ کردہ ویڈیوز سے لگایاجاسکتا ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=FKoIRr9E3ZM
ان کے بٹلر نے اس وقت کے واقعات کو یاد کرتے ہوئے کہاتھا کہ ’’ دونوں کافی خوش تھے ‘ اور بہترین موڈ میں بھی تھے‘ ایک دوسرے کاہاتھ تھام کردونوں ہر وقت مسکرا رہے تھے‘‘۔
دونوں کے درمیان کا رومانس جذباتی‘ خطرناک‘ اسکینڈل اور نہ جانے کن کن اقسام کاتھا۔ پرنس چارلس نے ڈائنا کو دھوکہ دیا جس کی وجہہ سے شہزادی سے چارلس سے علیحدگی اختیار کرلی‘ ڈائنا مستقبل کے انگلینڈ کنگ کی ماں ہے جس کو دنیا کی سب سے بڑی فوٹوگرافٹ عورت بھی کہاجاتا ہے