شہدائے کربلا کو آچاریہ پرمود کرشنم کا بڑا خراج۔ ویڈیو

حسینؓ تو نے زمانے کو روشنی دی ہے۔

تیری قربانی سے باقی ہے جہاں میں نام حق
تونے تلواروں کے دھارے پر دیا پیغام حق

واضح رہے کہ حضرت امام حسینؓ کے متعلق ہندو مذہبی پیشواآچاریہ پرمودکرشنم نے ہے کہاہے کہ ’’ جی چاہتا ہے کربلا کی مٹی کو چوم لوں‘‘۔

پیش ہے ان کا یہ ویڈیو ضروردیکھیں