ہماچل پردیش اور جموں وکشمیرمیں برفباری
نئی دہلی: شامی ہند کے کئی علاقوں پر سردی کی لہر میں اپنی گرفت مضبوط کردی۔ ہماچل اور وادی کشمیر میں برفباری او رراجستھان کے علاقے چرو میں بارش ہوئی۔
Haryana: Dense fog cover blankets Gurugram (Visuals from Sector 74) pic.twitter.com/lYbDguaQDj
— ANI (@ANI) January 18, 2017
Jammu and Kashmir: Patnitop turns white as the region witnesses incessant snowfall. (Jan 17) pic.twitter.com/O3eaLocppE
— ANI (@ANI) January 18, 2017
برفباری کی وجہہ سے وادی کشمیر کا داخلی ملک سے رابطہ منقطع ہوگیا۔درجہ حرارت 0.8درجہ سلیس تک پہنچ گیا۔علی الصبح گہری دھند دیکھی گئی جس کی وجہہ سے 43ٹرینس تاخیرسے چل رہی ہیں۔ جبکہ ٹرینوں کے رات کے اوقات تبدیل کردیا گیا ہے۔
Himachal Pradesh: Cold wave condition intensifies in Shimla as temperature dips below -2°C; people light bonfire pic.twitter.com/OhrmxIWgqd
— ANI (@ANI) January 18, 2017
رطوبت کی سطح97اور74کے درمیان ہے ۔ ہماچل پردیش میں سردی کی لہر مزید شدید ہوگئی۔ وادی کشمیر کا ربط باقی ملک سے منقطع ہوگیا ۔ کیونکہ مسلسل برفباری بیشتر علاقوں میں رات بھر جاری رہی۔
آج صبح بھی موسم سرد اور خشک رہا۔ گلمرگ میں درجہ حرارت منفی4سلیس تک پہنچ گیا۔
You must be logged in to post a comment.