شامی حکومت کے خلاف ائی ایس کی بڑی جارحانہ کاروائی کا آغاز ۔

دمشق:دہشت گرد گروپ اسلامک اسٹیٹ( ائی ایس)ہفتے کے روز سے بڑے پیمانے پر شامی حکومت کے خلاف جہاں پر حکومت کا بڑا اثر ہے اسی شہر دیر الزور سے جارحانہ کاروائی کی ابتداء کی ہے

۔ ای ایف ائی نیوز نے ہیومن رائٹس کی شام ابزرویٹری کمیٹی( ایس ایچ او آر) کے حوالے سے بتایا ہے کہ ‘ ائی ایس نے شہر نے نو علاقوں میں اور اس کے اطراف اکناف میں حملوں کی ابتداء کی ہے۔

این جی اوز جس کے والینٹرس پورے ملک میں پھیلے ہوئے ہیں نے بتایا کہ ہفتہ کے اولین ساعتوں میں شہر کے مختلف حصوں میں بڑے پیمانے پر دھماکے ہوئے۔

شامی انتظامیہ نے اب تک ایسے کسی حملے کی توثیق نہیں ہے کہ ان کے قبضے والے شہر میں اس قسم کا واقعہ پیش ہوا ہے۔

ایس ایچ او ار نے بتایاکہ دہشت گردووں اورشامی فوج کے جوانوں کے درمیان میں ملک کے مختلف صوبوں بشمول السینا‘ الجبلایہ ‘ الرشیدیہ ‘ ال موسزیفن‘ ال اومال’ ال روسافا‘ ال باگوالیا‘ اور دیر الزور ائیر پورٹ کے اطراف واکناف میں بڑے پیمانے پر تصادم جاری ہے۔