جمعرات کے دن پایل عبد اللہ جو جموں و کشمیر کے سابق وزہر اعلی کی اہلیہ ہے ۔انہوں نے دہلی ہائی کورٹ سے طلاق کی درخواست ہے۔جسٹس سدھارت مریدل اور دیپاشرما کے زیر نگرانی ایک بنچ نے پایل کو ایک نوٹس جاری کی ۔
جس میں ان سے کہا گیا کہ اس کیس کی اگلی سماعت 23اپریل سے قبل جواب داخل کریں۔
عمر عبد اللہ کے وکیل نے کورٹ پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ کورٹ نے انہیں سنوائی کی تاریخ دی ہے جبکہ وہ دونو ں پھر سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔
عمر عبد اللہ کے وکیل نے کہا کہ عمر کے پاس دوبارہ شادی کرنے کا ایک راستہ ہے۔عمر عبد اللہ سے طلاق کے عوض ان سے رقم کی مانگ کی گئی تھی۔
انہوں نے کہا کہ ان کی شادی بد قسمتی سے ٹوٹ گئی ہے۔