سی ۔ اسپین1990 کے ٹی وی انٹرویو میں ائی ایس ائی ایس کا ’اسرائیل سیکرٹ انٹلیجنس سرویس‘کے طور پر خلاصہ

سال2006میں ائی ایس ائی ایس کے قیام سے طویل عرصہ قبل یہ سی اسپین ٹی وی انٹرویو میں 1990کے دوران بتایا گیا کہ مذکورہ دہشت گرد تنظیم کی تشکیل اسرائیل نے کی ہے۔

سال1990کے سی اسپین ماہرین نے برین لایمپ ‘ ڈان راویو اور یوسی میلمین جوکہ اسپائی ایک پرنس کے مصنف بھی ہیں کے ساتھ انٹرویو کے دوران اس بات کا انکشاف کررہے ہیں۔

اس انٹریو کے دوران اسرائیلی خفیہ کمیونٹی کی مکمل جانکاری اور اسرائیلی وزیر اعظم دفتر کے عہدیداروں کی جانب سے اپنے ماتحت اداروں کو ’’دی موساد‘‘ کے متعلق سرکاری طور پر فراہم کی جانے والے حوالوں میں اسرائیل سیکرٹ انٹلیجنس سروس‘ ائی ایس ائی ایس دی جانے والی جانکاریوں کا بھی خلاصہ کیاگیاہے۔

مذکورہ انٹریو کے اقتباسات کے مطابق ’ائی ایس ائی ایس‘ کا عراق نے 2006میں قیام میں نہیں لیا اور نہ ہی سیریا جہاں پر اس کو اب ’ائی ایس ائی ایل‘کہارجارہا ہے ‘ یہ صرف میڈیاکی کارستانی ہے جو آپ کو بتارہی ہے او راس کو ہم قبول کررہے ہیں