سیاست ملت فنڈ کی ٹیم نے بہار کے سیلاب زدہ علاقے ضلع کشن گنج میں راحت اور بازآبادکاری کے کاموں کا بیڑا اٹھایا ہے۔
ایم ڈی سیاست جناب ظہیر الدین علی خان کی قیادت میں ٹیم نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کو دورہ کرتے ہوئے وہاں کے حالات سے واقفیت حاصل کی اور راحت کاری کے کام بھی انجام دئے۔
You must be logged in to post a comment.