سڈنی : ہائی اسکول پرنسپل نے اسلام قبول کیا۔ خواندگی کی سطح میں نمایاں اضافہ

کریس گریفتھ سال 2015میں پنچ بال بوائز ہائی اسکول کی ذمہ داری تفویض کی گئی تھی۔ سال 2014میں جب انہوں نے اسلام قبول کیا تب وہ اسی اسکول میں ڈپٹی پرنسپل تھے۔

وہ ڈپٹی پرنسپل کی حیثیت سے سال 2012سے خدمات انجام دیتے آرہے ہیں جب وہ جومانا ڈیننا اوئی کے ساتھ ملکر 8اور9ویں جماعت کے انتظامیہ امور سنبھال رہے تھے اور ساتھ میں 7اور 9ویں جماعت کا بھی خیال رکھتے تھے۔

مانا ڈیننا اوئی کو مسٹر گریفتھ کی ترقی کے ساتھ ہی ڈپٹی پرنسپل کا عہدہ تفویض کیاگیا۔مسٹر ڈیپ کی نگرانی میں اسکول کیمپس جہاں پر میڈل ایسٹ گروہ کے قبضے جہاں پر تشدد اور منشیات کی لین دین سے تبدیل ہوکر اعلی او رمعیاری تعلیم کے مرکزبن گیا ہے۔

تحقیقاتی رپورٹس کے مطابق سابق پرنسپل اور ڈپٹی پرنسپل اب بھی محکمے میں کام کررہے ہیں مگر وہ چھوٹیوں پر ہیں اور اسکول واپس نہیں ائے ‘‘بعدازاں اسکاٹ نے کہاکہ ’’ یہاں پر عملے میں اتحاد کی نمایاں کمی اور یہاں پر متعدد پالیسیوں اور طریقہ کار جس کو نذر انداز کیاجارہا ہے‘‘۔

مسٹر ڈیپ جو نئے لیکمبا کے لئے نئے اسٹیٹ ایم پی ہیں نے کہاکہ پچھلے ہفتے کسی بھی قسم کی برخواستگی نامناسب بات تھی کیونکہ اسکول سب کے لئے ہوتے ہیں۔انہوں نے مزیدکہاکہ ’’ اہم بات یہ ہے کہ اس میں تعلیم اورتربیت میں کسی قسم کا امتیاز دیکھنے کو نہیں ملا جو سہولتیں طلبہ کو فراہم کی جارہی تھیں‘