ان دنوں سوشیل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے جس میں سن رائزرس حیدرآباد کے مسلم کھلاڑی سحری کرتے ہوئے دیکھائے دے رہے ہیں۔ مذکورہ ویڈیو میں سن رائزرس حیدرآباد کے اسٹارکھلاڑی راشد خان ‘ یوسف پٹھان اور دیگر دیکھے جاسکتے ہیں