نیویارک: امریکہ کی ایک مشہور سنگر رہانا کے متعلق افواہ ہے کہ وہ سعودی کے دولتمند شخص حسن جمیل سے ساتھ ڈیٹنگ کر رہی ہے۔لیکن رہانا نے اس افواہ کو مسترد کردیا ۔ذرائع کے مطابق تیس سالہ سنگر سعودی بزنسمین سے شادی کرنے کا منصوبہ رکھتی ہیں
۔واضح رہے کہ رہانا اپنے اس عاشق حسن جمیل کے ساتھ ایک پارٹی میں آئیں تھیں۔اس سے تمام افواہ حقیقت میں بدل گئے۔ہالی ووڈ کے ذرائع کے مطابق رہانا حسن جمیل سے بے پناہ محبت کرتی ہے۔اور وہ اس کے ساتھ زندگی گذارنا چاہتی ہے۔
وہ اپنے اس تعلق سے سنجیدہ ہیں۔اور اب رہانا تیس سال کی ہوگئیں ہیں اور وہ شادی اور فیملی کے بارے میں سوچ رہی ہے۔رہانا کے دوسرے سنگر دوستوں نے بتایا کہ وہ ہمیشہ رہاناکے مستقبل کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں۔انھوں نے مزید کہا کہ رہانا ہمیشہ چاہتی تھی کہ اس کو بچے ہوں۔
اور بہت خوشی کی بات ہے کہ اس کی شادی ایک شہزادہ سے ہو رہی ہے۔