نئی دہلی:وجئے نامی ایک ہندوستانی شہری جو یمن کے شور ش زدہ علاقے کی سرحد پر پھنسا ہوا ہے نے مدد کے لئے اپیل کی ‘ اس نے کہاکہ وہ خطرناک حالات میں زندگی بسر کررہا ہے۔
This man is crying to be rescued @SushmaSwaraj https://t.co/8hlfXJZeZL
— Sushil Rao (@sushilrTOI) January 24, 2017
وجئے‘ جو سعودی عربیہ کے الجیزان سے ساٹھ کیلو میٹر کے فاصلے پر واقعہ ال ٹیوالا میں مقیم ہے نے اپنی مبینہ اپیل میں کہاکہ اسے بچایا جائے ۔
وجئے نے ٹی او ائی سے اپنے موصلاتی پیغام میں کہاکہ ’’ یہاں پر ہر روز بم گرائے جارہے ہیں‘ مجھے یہاں سے نکالو‘‘۔
وجئے آندھرا کے ویسٹ گودواری میں واقع ٹانکو کا ساکن ہے ‘ جو ایک مقامی ایجنٹ کے ذریعہ اسپتال میں کام کے لئے سعودی عرب پہنچانے اپنے موصلاتی پیغام میں کہاکہ وہ خطرناک حالات میں زندگی گذار رہا ہے۔
https://twitter.com/SushmaSwaraj/status/823931685167308804
میڈیا رپورٹس پر ‘ مرکزی وزیرخارجہ سشماسوراج نے اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وجئے کو مد د کا بھروسہ دلایا۔سشما سوراج نے ٹوئٹ کے ذریعہ کہاکہ’’ ہم اس کی وہاں سے نکالنے کے ہر ممکن اقدام اٹھائیں گے‘‘