منڈی۔ سعودی عربیہ میں مقیم ارب پتی پرکاش رانا نے ہماچل پردیش کے مجوزہ انتخابات کے لئے بطور آزاد امیدوار اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیاہے
It was my father's dream to serve people. I'm here to do that. I Have always donated 10% of my income for people's welfare: Prakash Rana pic.twitter.com/pr3MpCdiTu
— ANI (@ANI) October 28, 2017
ضلع منڈی کے جوگیندر نگر اسمبلی حلقے سے رانا الیکشن لڑیں گے۔وہ ہیرے کے کاروباری ہیں اور سعودی عربیہ میں ان کی بہت ساری کمپنیاں بھی ہیں۔نومبر9کو ہماچل پردیش میں اسمبلی انتخابات ہیں اور نتائج 18ڈسمبرکو اعلان کئے جائیں گے