سعودت شاہی معاملات میں مداخلت کے خلاف امریکہ کو روس کا انتباہ

سعودی عربیہ کے شاہی بالخصوصی جانشینی کے معالات پر اثر اندازہونے کے خلاف روس نے امریکہ کو انتباہ دیا ہے‘ جانشینی کے معاملہ میں حکومت پر تنقید کرنے والے ایک شخص کی موت کے زیر دباؤ ولی عہدمحمد بن سلمان کی غیر معمولی حمایت کی پیش کش کی ہے۔

صدر ولا میر پوٹین کے مشرقی وسطی میں مبصر نے کہاکہ سلمان بن محمد کو بیمار82سالہ کنگ سلمان کی موت پر تخت اقتدار پر بیٹھنے کا پورا اختیار حاصل ہے۔منگل کے روز ماسکو میں ایک انٹریو کے دوران نائب وزیر خارجہ میکھائیل بوگڈانانو نے کہاکہ ’’ یقیناًہم مداخلت کے خلاف ہیں۔ سعودی کے لوگ او روہاں کی قیادت ایسے سوالا ت کا خود فیصلہ کریں گے‘‘۔

انہوں نے مزیدکہاکہ ’’ کنگ فیصلہ کریں گے اور کس بنیاد پر امریکہ میں کوئی اس قسم کے معاملات میں مداخلت کرسکتا ہے اور یہ سونچتا ہے کہ سعودی عربیہ پر کون حکومت کریگا‘ اب او رمستقبل دونوں میں فیصلہ سعودی معاملہ رہے گا‘‘۔

امریکہ ایک سینئر رکن پارلیمنٹ نے ولی عہد پر مضمون نگار جمال خشوگی کے ترکی میں قتل کا الزام عائد کیا‘ انہوں نے کہاکہ سنٹر انٹلیجنس ایجنسی پر حمایت کرنے کا بھی الزام لگایا۔ بارہا سعودی حکومت نے پرنس کے ملوث ہونے کی بات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خشوگی کا قتل حکومت کے ایجنٹس نے کیا ہے جو ملک واپسی کے لئے اصرار کی وجہہ سے پیدا ہوئے حالات میں اٹھایاگیا اقدام ہے۔

روس نے سعودی کے اس بیان کو تسلیم کرنے کی بھی بات کہی ہے۔کنگ سلمان کی جانب سے ولی عہد کے طور پر پرنس سلمان کے تقرر کے بعد سے روس اور سعودی عربیہ کے درمیان تعلقات میں قربت ائی ہے ‘ 33سالہ ولی عہد نے تیل کی دولت سے مالا مال مملکت کے غیر معمولی صدر کے طور پر سامنے ائے ہیں۔

اگلے سال پوتن کے مجوزہ دورے کے انتظامات اور او پی ای سی کے تحت دونوں ممالک نے تیل کے اشیاء جات میں سپورٹ پرائس کو قطعیت دی ہے۔خشوگی کے قتل کے الزامات کا سامنے کرنے کی وجہہ سے ولی عہد اور دیگر لیڈران کے جہاں استقبال میں کمی دیکھی گئی وہیں ارجنٹینا میں پچھلے ماہ منعقد ہوئی جی 20سمیٹ کے دوران پوٹن اور ولی عہد سلمان ایک دوسرے سے پرجوش انداز میں ملاقات کی ۔

کنگ سلمان کے بقید حیات ایک ہی بھائی پرنس احمد کے پچھلے اکٹوبر لند ن سے سعودی عربیہ واپسی کے بعد اس بات کا قیاس لگایاجارہا تھا کہ سعودی شاہی خاندان کے ناراض اراکین ولی عہد کے چچا احمد کو کنگ سلمان کے بجائے نافذ کریں گے ۔

سال2017میں تمام مخالفین کو درکنار کرتے ہوئے پرنس سلمان نے زائد اختیارات بھی حاصل کرلئے۔پچھلے ماہ رائیٹرس کی خبر کے مطابق امریکہ ایک سینئر افیسر نے اس بات کا اشارہ دیاتھاپرنس احمد کنگ بن سکتے ہیں اور اس کے لئے سعودی کورٹ کے نامعلوم قریبی ذرائع کا بھی حوالہ دیاتھا۔

وہیں صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اس بات امریکہ او رسعودی عرب کے قربی تعلقات پر اس وقت زور دیاتھا جب اہم سینٹرس نے ولی عہد کے خلاف اگے ائے تھے ‘ جس میں ریپلکن کے لنڈسی گراہم نے انہیں’’ جنونی ‘‘اور ’’ خطرناک ‘‘ قراردیاتھا۔