تہران ، 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیر امور خارجہ سشما سوراج آج ایران کو دو روزہ دورے پر پہنچیں تاکہ مجموعی روابط کو فروغ دیا جائے۔ سشما کا مہرآباد انٹرنیشنل ایرپورٹ پر ایران کی وزارت خارجہ سے وابستہ ڈائریکٹر جنرل (جنوبی ایشیا) رسول اسلامی اور ہندوستانی سفیر سوربھ کمار نے استقبال کیا۔