کانگریس لیڈر اور پنجاب کے ریاستی وزیرنوجوت سنگھ سدھو نے ایک او رمرتبہ وزیراعظم نریندر مودی کو اپنی شدید تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاکہ ’’ وزیراعظم نریندر مودی سرمایہ داروں کے ہاتھوں کا کھلونا بنے ہوئے ہیں‘‘۔
انہو ں نے اپنے منفر د انداز میں پی ایم مودی اور بی جے پی پر شدید تنقید یں کی اور کہاکہ امبانی او راڈانی کو فائدہ پہنچنے کے لئے قومی سلامتی کے سودے کئے جارہے ہیں۔
انہوں نے رافائیل معاملے پر بھی کہا۔ پیش ہے سدھو کا ویڈیو ضرور سنیں