مخدوم محی الدین کا کلام آج بھی بڑے شوق سے سنا جاتا ہے۔ سرزمین دکن پر انقلابی تحریک کے علمبردار مانے جانے والے مخدوم محی الدین بیک وقت ہمہ پہلو شخصیات کے مالک تھے۔
مخدوم کے متعلق اندرا دیوی دھنراج گیر نے اُردو اسٹڈیو کے ساتھ انٹرویو کے دوران کچھ خاص تجربات کا ذکر اس ویڈیو میں کیاہے ۔پیش ہے ویڈیو ضرور دیکھیں