سرائیل کی سرنگ کی تعمیر کے اپریشن کے دوران پیش ائے دھماکے میں سات فلسطینیوں کی موت

غازہ شہر۔پیر کے روز جب اسرائیل کی جانب سے غازہ پٹی سے اسرائیلی میں داخل ہونے کے لئے سرنگ کی تیاری کے دوران پیش ائے دھماکے میں ساتھ فلسطینیوں کی موت اور دیگر نو لوگ زخمی ہوگئے جس کی اطلاع حماس کے زیرقبضہ علاقے کی وزارت صحت نے دی۔

وزارت صحت کے ترجمان اشراف القادرا نے کاپنے بیان میں کہاکہ مرنے والوں میں ایک احمد ابو ارمان بھی تھے جس کی موت اس دھماکے میں ہوئی جبکہ نو دیگر لوگ زخمی ہوئے۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ متوفی کا تعلق اسلامی جہاد اور اسلامی گروپ جو حماس کے حکمران طبقے سے ہے کا رکن تھا