سال 2016ء کے آخری دن غروب آفتاب کامنظر

جامع مسجد افضل گنج کے ایک جانب سے لی گئی تصویر میں پرندے اونچی پرواز کرتے ہوئے انسانوں کو یہ پیغام دے رہے ہیں کہ نئے سال کی آمد ان میں امید کا جذبہ پیدا کرتی ہے۔