یشونت سنہا نے حکومت ہند او ر آر بی ائی کے درمیان میں چل رہے تنازعات کو آر بی ائی انتظامیہ پر ایک بڑا کار ضرب قراردیا۔
مسٹر یشونت سنہا کے ایک صحافی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ پہلے سی بی ائی اور پھر اب آر بی ائی پر حکومت ہند کے سرجیکل اسٹرائیک کی ہے۔
آر بی ائی اور حکومت کے درمیان چل رہے تنازعہ پر یشونت سنہا ردعمل سننے کے لئے مذکورہ ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔