واشنگٹن۔ یوایس اے کے سکریٹری آف اسٹیٹ ریکس ٹیللر سن نے مجوزہ گلوبال انٹرپرینر شپ سمیت میں شرکت کے لئے ایونکا ٹرمپ کے ہندوستان دورے کی پر اعتراض کیا اور وہ ایونکا کے ساتھ ڈپٹی اسٹنٹ سکریٹری سے اونچے کسی عہدے کے سینئر وفد کو ہندوستان روانہ نہیں کریں گے۔
ایونکا جو ٹرمپ کی مشیر بھی ہیں کو وزیراعظم نریند رمودی نے جی ای ایس کی سالانہ تقریب میں مدعو کیاہے۔سی این این سے بات کرنے والے ایک عہدیدار کے مطابق ٹیللر سن اور ان کاعملہ کسی سینئر عہدیداروں کو ان کے ساتھ نہیں بھیج رہا ہے ’’ کیونکہ وہ ایونکا کا بولسٹر نہیں چاہتے۔
اور اب دوسرے تنازع وائٹ ہاوز اور اسٹیک کے درمیان میں بیک وقت جب ریکس ٹیللرسن نہیں چاہتے کہ صدر کے ساتھ کوئی مسائل پیدا ہوں‘‘۔
ٹیللرسن او رٹرمپ کے درمیان رشتہ کافی تلاق ہیں‘ اس وقت سے جب سابق ایگزان نے مبینہ طور پر ٹرمپ کے متعلق تنقید کی تھی اور تبصرہ کے بعد زوردیا تھا کہ وہ اس قسم کی معمولی چیزوں پر بات نہیں کرگے