واشنگٹن:میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک 18سالہ لڑکی جو صدر بارک اوباما فیملی کے مہمان تھی کے چہرے کو فرسٹ فیملی کے کتے سنی کاٹ کر زخمی کردیا۔
The First Dog, Sunny, Was Having NONE Of This White House Guest. pic.twitter.com/CGIjiDV2MY
— TMZ (@TMZ) January 14, 2017
ٹی ایم زیڈ ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق وہ لڑکی جس کی شناخت نہیں کی گئی جب چارسالہ پالتو جانور پرتگالی واٹر ڈاگ کے قریب پہنچی تو کتے نے اسے کاٹ لیا۔
کتے کے کاٹ نے سے لڑکی کے چہرے پر گہرے زخم بھی ائے اورلڑکی کا علاج صدر اوباما کے فیملی فزیشن ڈاکٹر رونی جیکسن نے کیااور انہوں نے بتایاکہ لڑکی کو اسٹیچس کی ضرورت ہے۔
جیکس نے کہاکہ واقعہ سے لڑکی کے چہرے چھوٹے نشان ابھر گئے ہیں جس کی وجہہ سے وہ افسر دہ ہے ‘جس نے حادثے کے بعد غصے سے کیپشن کے ساتھ تصوئیربھی پوسٹ کی ‘ دوسرے صدارتی دور ختم ہونے کے بعدوائٹ ہاوس چھوڑنے سے ایک ہفتہ قبل نیویارک ڈیلی نے متعدد رپورٹس کے ساتھاس نیوزکو شائع کیا۔
یہ پہلی بار نہیں ہے جب سنی سرخیوں میں ہے۔ سال 2012میں 2500امریکی ڈالر کا یہ کتاہالی ڈے پارٹی کے دوران خاتون اول مثلی کے ساتھ تھا اسی دوران ایک چھوٹے بچے پرچھلانگ لگادی۔
اس واقعہ میں‘ لڑکی اب بہتر ہے ‘ سنی نے بھی لڑکی کا چہرہ چوما ہے‘ سنی ایک اٹھ سالہ منفرد نسل کاکتا ہے ‘ جو ’’ فرسٹ ڈاگ ‘‘ ہے او ر اس نے پہلے کبھی کسی پر اس طرح کا حملہ نہیں کیا ہے۔