رویش کمار پرائم ٹائم : بی جے پی کے رکن اسمبلی اور رکن پارلیمان کے درمیان ہوئی ہاتھا پائی ایک صحافی نے کیا بڑے رنج کا اظہار

اتر پر دیش کے سنت کبیر نگر میں کسی یوجنا میں اپنا نام نہ ہونے کے بنا پر بی جے پی کے ایک رکن پارلیمان نے بی جے پی کے ہی ایک رکن اسمبلی پر جوتوں سے حملہ کیا اور معاملہ گرفت سے باہر ہوا سنبھالنے کے لئے پولس تک کو انا پڑا ، معاملہ عجب ہے سینا پر تناو ہے اور رکن اسمبلی رکن پارلیمان کو جوتا مار رہے ہیں ۔ اپ سب کو چوکنا رہنا ہوگا جہاں بھی بی جے پی کے رکن پارلیمان اور اسمبلی آ رہے ہوں انکے جوتے سب سے پہیلے اتروائی جائیں اور انکو دوری پر بٹھا دیا جائے۔ اور ان دونوں کے بیچ کم ازکم دو داروغہ کو بیٹھا جانا ضروری ہے ۔ یہ ہماری سیاست کی سطح ہے آپس میں ماں بہن کی گالیاں بھی دی گئی ، آج بی جے پی کی طرف سے آئی کل سپا اور کانگریس کی طرف سے آسکتی ہے ۔ آپ ہی سمجھ جائیے کہ یہ ہمارے کیسے نمائندے ہیں کس منھ سے حب الوطنی کا ثبوت دیتے ہیں ۔ دیکھیں ویڈیو۔
https://youtu.be/JsyNFEEOJkc