روہنگیوں کے قاتل عام ا ور نسل کشی‘ عورتوں کے ساتھ عصمت ریزی ‘ او رمعصوم بچوں کے ساتھ بربریت آمیز سلوک کے خلاف تین روز قبل ملک کی درالحکومت نئی دہلی میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیاگیا ۔
سیول سوسائٹی کے اس احتجاج میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ اس احتجاجی مظاہرہ میں ہندوستان میں پناہ لئے روہنگی مسلمانوں نے بھی حصہ لیا۔
یہ ہے ویڈیو
بشکریہ ۔ دی وائیر