پٹنہ:واراناسی میں وزیراعظم نریندر مودی کے دوروڈ شو پر اظہار خیال کرتے ہوئے ‘ شترو گھن سنہا نے الزام عائد کیا کہ اس کے لئے پارٹی نے بڑا رقم خرچ کی ہے ۔
ان کا دعوی ہے کہ جو بھیڑ عوام وہاں پر تھی اس بلایاگیا تھا۔’’ پیسہ کی طاقت کا بڑا مظاہرہ اور روڈ شو کے دوران اپنے نیتاؤں کے اطراف واکناف میں بھاری بھیڑ کو جمع کرنے کے لئے لوگوں کو بلایاگیا تھا‘‘۔
اپنے دوسرے ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ یہ روڈ شو جس کے ذریعہ کچھ ووٹ حاصل کرسکتے ہیں‘ نے حفاظتی اداروں کے لئے ایک بڑا چیالنج کاسبب بنے۔
واضح رہے کہ شتروگھن سنہا کو بی جے پی نے یوپی انتخابی مہم میں بری طرح نذر انداز کیاہے۔