راوش کماراحتجاج کی رپورٹنگ کے دوران: مشاہدہ کریں#NotInMyName

رواش کمار نے کہاکہ ’’ ہجوم کے ہاتھوں بے قصور لوگوں کا بربریت کے ساتھ ہونے والی ہلاکتیں حکومت براہ راست حکومت کی طرف سے ہیں‘‘۔انہوں نے اس بات کی بھی وضاحت کی کہ مذہب پرستی مذہبی آزادی بھی ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=ZXcyIHZkqy8

برہم احتجاجیوں نے کہاکہ ’’ ملک کہاں جارہا ہے؟کیوں بے قصور لوگوں کو قتل کیاجارہا ہے؟کونسا ہندوستان بنانے کی کوشش کی جارہی ہے؟کیاتم اس کوعراق او رسیریا بناناچاہتے ہو؟ اگرایسا نہیں ہے تو ‘ یہ ضرورپاکستان میں تبدیل ہوجائے گا!‘‘