رام مند ر کی تعمیر کے متعلق عوام کی رائے۔ ویڈیو

مندر مسجد کے جھگڑے کا سہارا لے کر حکومت اہم موضوعات کو پس وپشت ڈالنے کی کوشش کررہی ہے۔

یہ پبلک ہے سب جانتے ہی عنوان پر بنائے گئے اس ویڈیو میں ایودھیا میں مندر کی تعمیر کو لے کرعوام میں ملا جھلا ردعمل دیکھنے کو مل رہا ہے۔

زیادہ تر مندر یامسجد کی تعمیر کے متعلق اپنی رائے میں کہہ رہے ہیں کہ وہاں پر یتیم خانہ کی تعمیر ‘ تعلیمی ادارے یا پھر کوئی فلاحی مراکز قائم کرنا بہتر ہوگا۔ ایک نوجوان نے کہاکہ نعشوں کے ڈھیر پر تعمیر کی جانے والی مندر میں شانتی نہیں ملے گی۔پیش ہے ویڈیو ضرور دیکھیں