رام جاز کالج کی حقیقت‘ اے بی وی پی ‘ گرومہیر کور بے نقاب: دہروو راٹھی

حیدرآباد: دہرو وراٹھی جو حقائق پر مبنی ویڈیوز تیار کرنے کے لئے مشہور ہیں اس بار رام جاز کالج تشدد کے پس پردہ محرکات کے ساتھ اگے ائے ہیں

جس کی وجہہ سے حالیہ دنوں میں دوالگ الگ نظریات کے حامل طلبہ تنظیموں کے درمیان پیش آیاتھا۔

کئی طلبہ بی جے پی کی تنظیم اے بی وی پی کی غنڈہ گردی کے خلاف کھڑے ہوئے تھے۔

https://www.youtube.com/watch?v=A9tZqs-yRLI

اس میں سے ایک گرومہیر کور تھی‘ کوکارگل شہید کی بیٹی ہیں۔

ا ور انہیں سوشیل میڈیا کے ذریعہ ہراسانی ‘ عصمت ریزی او رقتل کی دھمکیاں دیتے ہوئے ملک کا غدر ٹھرایاگیا۔

دہروو راٹھی نے اس ویڈیو میں ثابت کیاکہ یہ سب حب الوطنی کا کھیل سیاسی ڈرامے سے ہٹ کر کچھ نہیں ہے۔