راجستھان میں کانگریس کی جیت یقینی۔ سروے پر مشتمل ویڈیو

مقامی نیوز چیانل نے اپنے دعوے میں بتایا ہے کہ الیکشن انڈیا نامی ادارے کی جانب سے کئے گئے سروے کے مطابق راجستھان میں کانگریس بھاری اکثریت سے جیت حاصل کرے گی اور سچن پائیلٹ کی جدوجہد کامیاب رہے گی۔

ایک ماہ قبل کا ایک ویڈیو جس میں سوشیل میڈیاپر وائیرل ہوئے اس ویڈیومیں دعوی کیاجارہا ہے کہ راجستھان کے مجوزہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔

اس ویڈیو میںیہ بھی دعوی کیاجارہا ہے کہ سچن پائلٹ نے کانگریس کو راجستھان میں دوبارہ کامیابی دلانے کے لئے جو مشقت کی ہے وہ اس میں کامیاب ہورہے ہیں۔

کانگریس کوایک سو پچا سس سے زائد او ربی جے پی کو تیس سے پینتیس سیٹوں پر کامیابی ملنے کے خدشات بھی ظاہر کئے گئے ہیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=YWt7zt28f9s&feature=youtu.be