کیونکہ ذی الحجہ کی 7‘8‘9اور 10تاریخ کو خاص اولاد کے حق میں دعا مانگنی ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ سلام ان دنوں میں اللہ تبارک وتعالی سے دعا ء جسکو شرف قبولیت ملی۔اولاد کے اچھے نصیب او رنیک جوڑے کے لئے دعا کرنی ہے۔
ہر ماں باپ پر یہ ضروری ہے کہ حج کے دن 4:30سے 5:30کے درمان کے وقت قبولیت کا وقت ہے۔
اس وقت 447مرتبہ اللھم لبیک‘ اکیس مرتبہ اول واخر درود ابراہیمی۔ پھر کوئی بھی جائز دعاکریں انشا ء اللہ عزوجل ضرور پوری ہوگی۔اس مسیج کو حج سے سب تک پہنچانا ہمارا مقصد ہے تاکہ اس مبارک دن میں سب کی دعا قبول ہو
You must be logged in to post a comment.