ذہنی تناؤ کا حدیث مبارکہ کی روشنی میں علاج۔ مولانا شاکر نوری ۔ ویڈیو

جدید دور میں بیماریاں بھی نئی ہیں مگر چودہ سوسال قبل ہمارے اور آپ کے آقاؐ نے صبح قیامت تک رونما ہونے والی بیماریوں کا طریقہ علاج ہمیں بتادیا ہے۔

اگر احادیث کی روشنی اور شرعیت کے مطابق زندگی گذاریں تو یقیناًکوئی بھی بیماری ‘ الجھن ‘ اور پریشانی ہمارے پاس نہیں آسکتی۔

ایک دینی اجتماعی سے خطاب کرتے ہوئے مولانا شاکر نوری اس ویڈیو میں کہہ رہے ہیں کہ تناؤ‘ ذہنی الجھن ‘ پریشانیوں کا علاج کس طرح ممکن ہے۔

اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں

 

https://www.youtube.com/watch?v=0LJBo3ifYsI