یکم ذالحجہ تا10ذالحجہ تک کے ایام نہایت فضلیت والے ہیں جس کے متعلق اللہ تعالی نے قسم کھائی ہے۔ ان ایام میں نیکیاں کرنا ‘ عبادت کرنا ‘ قران شریف کی تلاوت اور یوم عرفہ کا روزہ رکھنا جیسے امور اللہ تعالی کے پاس کافی مقبول ہیں ۔ اس خصوص میں احادیث مبارکہ بھی ہیں۔
ہمارے لئے بڑی خوشخبر ی ہے اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اللہ تعالی کو راضی کرنے میں مصرو ف ہوجائیں۔مکمل ویڈیو کا مشاہدہ کریں۔