ملازمتوں میں اضافہ۔ایک امید کے ساتھ رہے دولاکھ ملازمتوں کوہوا نقصان‘
جی ڈی پی گروتھ : کانگریس کے دور حکومت سے کم
‘ٹیکس: سوچھ بھارت سیس‘ کرشی کلیان سیس‘ اور دیگر اور کو شامل کیاگیا۔
کالے دھن کی واپسی: سودنوں کے اندر کالا دھن واپس لانے کا وعدہ مگر معمولی رقم کی ہی بازیابی۔
دہشت گردی: نہ تو کشمیر پر قابو پاسکے اور نہ ہی ماؤسٹوں سے نمٹنے میں کامیابی ملی