دیکھیں: ملک کے ممتاز صحافی رواش کمار نے بھوپال انکاونٹر کے تمام پہلوؤں پر کس طرح سوال اٹھایا۔

بھوپال کے نام نہاد فرضی انکاونٹر پر اٹھ رہے سوالات کے بیچ ٹی وی رپورٹر روش کمار نے بھی ایسے سوال کھڑے کئے جو انکاونٹر کو صحیح قراردئے جانے کے تمام دعوؤں کو کمزور کردیتا ہے۔

ٹی وی رپورٹر رویش کمار نے ان سبھی حالات کو دیکھایا جس میں جیل کے سل میں بند قیدیوں کے حالات اور فرار ہونے تک کے واقعات پر سوال اٹھا۔

ہیڈکانسٹبل روی شنکر کو ہلاک کرکے چمچوں اور پلیٹوں کے سہارے جیل سے فرار ہونے کے بات پر بھی کئی سوال کھڑاکئے۔

https://www.youtube.com/watch?v=ak9hF8U8pFs

بشکریہ ’’این ڈی ٹی وی‘‘