نئی دہلی: اذان کی وجہہ سے بالی ووڈ سنگر سونو نگم کو تکلیف ہوتی ہے وہیں بالی ووڈ سوپر اسٹار سلمان خان نے اذان کے لئے پریس کانفرنس روک دی۔
حالانکہ یہ ویڈیو پرانا ہے مگر سونونگم کی جانب سے اذان کو لیکر ٹوئٹس کے بعد پیدا ہوئے تنازع کے پیش نظر اب یہ ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=9ZnlipBd4MM
اس ویڈیو میں سلمان خان اذان کے احترام میں کچھ منٹ کے لئے پریس کانفرنس کو روکنے میں ذرا بھی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی ۔ سوشیل میڈیا کے صارفین سلمان کی جانب سے اذان کے احترام کے اس اندازکی کافی ستائش کررہے ہیں
۔یہاں اس بات کا تذکرہ بھی ضروری ہے کہ سونو نگم کے قبل ازیں ٹوئٹ کے ذریعہ ’’ لاؤ اسپیکرمیں اذان کی آواز پر اعتراض جتاتے ہوئے اسے جبری مذہب پرستی قراردیا تھا‘ اس کے علاوہ انہوں نے مندر یا گردوارہ میں لوگ لاؤڈ اسپیکر کا استعمال نہیں کیاجاتا ہے‘‘