نئی دہلی:اپنے کیمپس میں حجاب پہن کر گاڑی چلانے والی نام سے پہچانی جانے والی 22سالہ روشنی مصباح جو جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں ایک عربی او رکلچرل اسٹاڈیز کی طالب علم ہے جو بائیک چلانے کا بڑا شوق ہے
انہوں نے پہلی مرتبہ حجاب پہن کر نویں جماعت میں بائیک چلائی تھی۔مصباح نے اس بات کوقبول کیا ہے کہ ’’ بائیک چلانے ہمیشہ میرے لئے پسندیدہ عمل رہا۔
مجھے معلوم ہے میں بائیک چلانا جانتی ہوں۔۔ مگر کب؟یہ ایک بڑا سوالیہ نشان ہے ‘‘۔اسکوب ووپ نیوز سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس نے اس کا انتخاب کیا ہے ’’ میرے عقیدہ میں مداخلت کے بغیربائیک چلانا میرا جنون ہے‘‘۔
انہوں نے مزیدکہاکہ ’’ حجاب میری زندگی کاحصہ ہے ‘ میر تہذیب کا بھی اہم حصہ ہے ۔ حجاب کسی کام میں رکاوٹ نہیں بن سکتا۔ میں نے حجاب کے استعمال کوترجیح دی ہے‘‘۔
ٹی اؤ ائی سے بات کرتے ہوئے مصباح نے کہاکہ میں وینڈچیزرس اور دہلی رائیل اینفلیڈ کلب کی ممبر ہوں اور بجاج اوینجرس کلب کی حصہ بھی ہوں اور میرے پاس میری اپنی اوینجر بائیک بھی ہے‘
You must be logged in to post a comment.