دیکھیں: بگ باس کے گھر سے نکالے جانے کے بعد لوگ سوامی اوم کو دے رہے ہیں گالیاں

ی دہلی: خودساختہ سوامی اوم کو بالآخرہندوستان کے سب سے بڑا ریالٹی شور بگ سے باہر کاراستہ دیکھا دیا گیا‘ مگر شائقین اب بھی سوامی پر غصہ میں ہیں اور گالیاں دے رہے ہیں

۔باگ باس سیزن دس سے سوامی اوم کے باہر نکالے جانے کے بعد ‘ ایک ہندی نیوز چیانل ’’ سدرشن نیوز‘‘ نے سوامی کو طویل مباحثے پر مشتمل ان کے پروگرام ’’ چلتے چلتے ‘‘ میں مدعو کیا

۔شائقین جو اس پارک میں موجود تھے سوامی اوم پر الزام لگایا کہ اس نے ہندومذہب کی توہین کی ہے‘ اور ایک مذہبی شخص پر غلط راستہ اختیار کرتے ہوئے بدتمیزی کو فروغ دینے کی ذمہ دار بھی ٹھرایا اور سوامی کے خلاف توہین امیز الفاظ کا استعمال کیا

۔شائقین نے سوامی پر الزام لگایا کہ اس نے شو میں ٹاسک کے دوران بانی جے اور روہن پیرا پر پیشاب پھینکا۔بگ باس کے گھر میں شو کے دوران جو ہوا اس سے ناظرین برہم ہیں۔

اور سوامی کے رویہ کی سختی کے ساتھ مذمت بھی کررہے ہیں‘ سوامی نے ٹاسک جیتنے کے لئے بگ باس کی تاریخ کا سب سے گھناونی حرکت کی ہے۔سوامی نے بگ باس کے گھر میں اغواء کرنے ‘ کھانے میں دوا ملانے اور شو کی حصہ دار خواتین میں ڈرگس کی تقسیم کا بھی الزام لگایا ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=n9TIwcjUFhA