دیکھیں: اترپردیش میں محبت کا انکار کرنے والی لڑکی کو نوجوان نے تمانچے رسید کئے

پیلی بھیت:ایک چونکا دینے والے واقعہ میں ایک نوجوان نے مبینہ طور پر اس کے پیار کو مستر د کرنے والی لڑکی کو دن کے اجالے میں بری طرح پیٹا۔

واقعہ اترپردیش کے پیلی بھیت علاقے میں پیش آیا۔نوجوان کی مارپیٹ کا واقعہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں قید ہوگیا۔

مذکورہ فوٹیج میں وہ شخص دولڑکیوں سے رجوع ہوتادیکھائی دے رہا ہے جہاں پر ایک طویل بات چیت کے بعد دونوں میں ایک لڑکی کو اچانک وہ تمانچے رسید کرنا شروع کردیتا ہے۔

اے این ائی کی نیوز کے مطابق ‘ مقامی پولیس نے اس ضمن میں مذکورہ شخص کے خلاف ایک مقدمہ درج کیا ہے